سیل رواں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسا سیلاب جس میں روانی ہو، (استعارۃً) وہ ہجوم جو سیلاب کی طرح آگے بڑھتا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسا سیلاب جس میں روانی ہو، (استعارۃً) وہ ہجوم جو سیلاب کی طرح آگے بڑھتا جائے۔